العربية
Typed, pending editorial approval
٥٥٢٥ - وَعَنْ ثَوْبَانَ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «إِنَّ اللَّهَ زَوَى1 لِي الْأَرْضَ فَرَأَيْتُ مَشَارِقَهَا وَمَغَارِبَهَا، وَإِنَّ أُمَّتِي سَيَبْلُغُ مُلْكُهَا مَا زُوِيَ لِي مِنْهَا، وَأُعْطِيتُ الْكَنْزَيْنِ الْأَحْمَرَ2 وَالْأَبْيَضَ، وَإِنِّي سَأَلْتُ رَبِّي لِأُمَّتِي أَنْ 3 لَا يُهْلِكَهَا بِسَنَةٍ عَامَّةٍ، وَأَنْ لَا يُسَلِّطَ عَلَيْهِمْ عَدُوًّا مِنْ سِوَى أَنْفُسِهِمْ، فَيَسْتَبِيحَ بَيْضَتَهُمْ، وَإِنَّ رَبِّي قَالَ: يَا مُحَمَّدًا إِنِّي4 إِذَا قَضَيْتُ قَضَاءً فَإِنَّهُ لَا يُرَدُّ، وَإِنِّي أَعْطَيْتُكَ لِأُمَّتِكَ أَنْ لَا أُهْلِكَهُمْ بِسَنَةٍ عَامَّةٍ، وَأَنْ لَا أُسَلِّطَ عَلَيْهِمْ عَدُوًّا مِنْ سِوَى أَنْفُسِهِمْ فَيَسْتَبِيحُ بَيْضَتَهُمْ، وَلَوِ اجْتَمَعَ عَلَيْهِمْ مَنْ بِأَقْطَارِهَا، حَتَّى5 يَكُونَ بَعْضُهُمْ يُهْلِكُ بَعْضًا وَيَسْبِي بَعْضُهُمْ بَعْضًا». رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2889a (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (11)
Note 1
(1) His statement: “folded the earth for me”: Meaning He gathered it for my sake. The essence is that the earth was folded for him and made like a mirror in his vision, so he said: “I saw its east and west,” meaning all of it. (As stated in Al-Mirqat)
Note 2
(2) His statement: “the red and the white”: These are in apposition to what preceded, meaning the treasures of gold and silver. At-Turbashti said: By the red and white, he meant the treasures of Kisra and Qaysar, as the dominant currency in Kisra’s lands was dinars, and in Qaysar’s lands, it was dirhams. (As stated in Al-Mirqat)
Note 3
(3) His statement: “that He not destroy them with a general famine”: Meaning a widespread drought affecting all Muslim lands. At-Tibi said: Famine refers to drought and barrenness, a dominant term. His statement: “and that He not let an enemy overcome them,” refers to the disbelievers. His statement: “from outside themselves” describes the enemy, meaning those other than themselves. This condition was added because he asked for it first and was denied, as mentioned in the following Hadith. His statement: “and destroy their core,” refers to the enemy, applicable to both singular and plural. His statement: “their core”: Ibn al-Malak said: Meaning to make it permissible. A commentator said: Meaning to eradicate their community. At-Tibi said: By “core,” he meant their community and place of authority. (As stated in Al-Mirqat)
Note 4
(4) His statement: “when I decree a matter”: Meaning I issue a final decree. “It cannot be repelled” means by anything, unlike a conditional decree dependent on the presence or absence of something, as clarified in the chapter on supplication and repelling affliction. Al-Muzhir said: Know that Allah, the Exalted, has two types of decrees for His creation: final and conditional. The conditional decree, such as “if such-and-such happens, then this will occur,” is subject to erasure and confirmation, as Allah said: “Allah erases what He wills and confirms” [Ar-Ra’d: 39]. The final decree is what He decreed in eternity without conditioning it on an action, so it occurs with absolute certainty, unchanged and independent of the one decreed upon or for, as it is part of His knowledge of what was and will be, and contradicting His knowledge is absolutely impossible. This is not subject to erasure or confirmation, as Allah said: “There is no changer of His decree” [Ar-Ra’d: 41]. The Prophet (ﷺ) said: “There is no repelling His decree or judgment,” so his statement “when I decree a matter, it cannot be repelled” refers to the second type, which is why it was not granted to him. It indicates that the supplications of prophets are answered except in cases like this. (As stated in Al-Mirqat)
Note 5
(5) His statement: “until some of them destroy and enslave others”: At-Tibi said: “Until” means “so that,” i.e., so that some of your nation destroy and enslave others. His statement: “when I decree a matter, it cannot be repelled” sets the stage for this meaning. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: زوى لي الأرض: أي جمعها لأجلي وحاصله: أنه طوي له الأرض وجعلها مجموعة كهيئة خف في مرآة نظره، ولذا قال فرأيت مشارقها ومغاربها، أي جميعها. كذا في «المرقاة».
Note 2
(۲) قوله: الأحمر والأبيض : بدلان مما قبلهما، أي كنز الذهب والفضة. قال التوربشتي يريد بالأحمر والأبيض خزائن كسرى وقيصر، وذلك أن الغالب على نقود مما لك كسرى الدنانير، والغالب على نقود ممالك قيصر الدراهم. كذا في «المرقاة».
Note 3
(۳) قوله : أن لا يهلكها بسنة عامة : أي بقحط شائع لجميع بلاد المسلمين. قال الطيبي: السنة القحط والجدب، وهي من الأسماء الغالبة. وقوله: وأن لا يسلط عليهم عدوا وهم الكفار. وقوله: من سوى أنفسهم صفة عدوا، أي كائنا من سوى أنفسهم، وإنما قيده بهذا القيد لما سأل أولا ذلك، فمنع على ما يأتي في الحديث الآتي. وقوله: فيستبيحأي العدو، وهو مما يستوي فيه الجمع والمفرد. وقوله: بيضتهم قال ابن الملك: أي يجعلها مباحة. وقال شارح: أي يستأصل مجتمعهم. وقال الطيبي : أراد بالبيضة مجتمعهم موضع سلطانهم. كذا في «المرقاة».
Note 4
(٤) قوله: إني إذا قضيت قضاء : أي حكمت حكما مبرما. فإنه لا يرد أي بشيء بخلاف الحكم المعلق بشرط وجود شيء أو عدمه، كما حقق في باب الدعاء ورد البلاء. قال المظهر : اعلم أن الله تعالى في خلقه قضائين: مبرما ومعلقا بفعل، كما قال: إن فعل الشيء الفلاني كان كذا وكذا، وإن لم يفعله فلا يكون كذا وكذا، من قبيل ما يتطرق إليه المحو والإثبات، كما قال تعالى في محكم كتابه : يَمْحُوا اللهُ مَا يَشَاءُ وَيُثْبِتُ﴾ (الرعد: (۳۹). وأما القضاء المبرم فهو عبارة عما قدره سبحانه في الأزل من غير أن يعلقه بفعل، فهو في الوقوع نافذ غاية النفاذ، بحيث لا يتغير بحال، ولا يتوقف على المقضي عليه ولا المقضي له؛ لأنه من علمه بما كان وما يكون وخلاف معلومه مستحيل قطعا، وهذا من قبيل ما لا يتطرق إليه المحو والإثبات قال تعالى: ﴿لَا مُعَقِبَ لِحُكْمِة (الرعد: (٤١). وقال النبي عليه: الا مرد لقضائه ولا مرد لحكمه فقوله : إذا قضيت قضاء فلا يرد من القبيل الثاني، ولذلك لم يجب إليه. وفيه أن الأنبياء مستجابوا الدعوة إلا في مثل هذا. كذا في «المرقاة».
Note 5
(٥) قوله: حتى يكون بعضهم يهلك بعضا إلخ : قال الطيبي: حتى بمعنى كي أي لكي يكون بعض أمتك يهلك بعضا، فقوله : إني إذا قضيت قضاء، فلا يرد توطئة لهذا المعنى.
Note 1
(21) قوله: زوى لي الأرض . یعنی میرے خاطر زمین کو ایک جگہ جمع کر دیا گیا۔ خلاصہ یہ ہے کہ اللہ نے آپ کی خاطر زمین کو لپیٹ دیا اور اس کو اس طرح ایک جگہ کر دیا کہ وہ آپ کی نظر کے آئینہ میں ایک ہتھیلی کی طرح ہو گئی اسی لئے آپ نے فرمایا میں نے اس کے مشارق و مغارب کو یعنی ساری زمین کو دیکھ لیا۔(مرقات)۔ (22) قوله: الأحمر والأبيض . ترکیب میں یہ دونوں لفظ اپنے ما قبل یعنی سونے اور چاندی کے دو خزانوں سے بدل ہیں۔ علامہ تورپشتی نے فرمایا: احمر و ابیض یعنی سرخ و سفید سے مراد قیصر و کسریٰ کے خزانے ہیں، کیونکہ ممالک کسریٰ کی حکومتوں کا سکہ عام طور پر دینار (سونے کا) تھا اور ممالک قیصر کا سکہ عام طور پر درہم (چاندی کا) تھا۔ (مرقات)۔ (23) قوله: أن لا يهلكها بسنة عامة . اس سے ایسا قحط مراد ہے جو مسلمانوں کے تمام ملکوں کو گھیر لے۔ اور علامہ طیبی نے فرمایا: سنة کا لفظ قحط اور خشک سالی کے معنی میں ہے اور یہ لفظ عموماً خشک سالی کے زمانہ کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ قوله: وان لا يسلط عليهم عدوا . اس میں عدو سے مراد کفار ہیں۔ قوله: من سوى أنفسهم . یہ ترکیب میں عدو(دشمن) کی صفت ہے۔ اور کائناً کے متعلق ہے۔ یعنی ایسا دشمن جو ہمارے اندر کا نہ ہو۔ یہ قید آپ نے اس لئے لگائی کہ آپ نے پہلے ایسا سوال فرمایا تھا کہ (آپس میں بھی نہ لڑیں)، (حاشیہ پچھلے صفحہ سے) تو اس طرح کے سوال سے روک دیا گیا تھا اور آگے آنے والی حدیث سے یہ بات معلوم ہوتی ہے۔ قولہ: فيستبيح۔ اس کا فاعل عدو ہے اور یہ لفظ واحد اور جمع دونوں طرح سے استعمال ہوتا ہے۔ قولہ: بيضتهم۔ علامہ ابن ملک نے فرمایا: اس سے مراد ایسا دشمن ہے جو امت کی اجتماعیت کو ختم کر دے، اور نسل کشی کو مباح اور جائز قرار دیدے۔ اور ایک شارح نے فرمایا: یعنی ایسا دشمن جو مسلمانوں کی اجتماعیت کو اکھاڑ پھینک دے۔ علامہ طیبی نے فرمایا بیضہ سے مراد امت کی اجتماعیت اور ان کا مرکز اقتدار ہے۔(مرقات)۔ (24) قولہ: إني إذا قضيت قضاء۔ یعنی جب میں کوئی قطعی فیصلہ کرتا ہوں تو وہ کسی بھی چیز سے رد نہیں ہو سکتا اسکے برخلاف ایسا کوئی حکم جو کسی چیز کے ہونے یا نہ ہونے کی شرط کے ساتھ معلق کیا جائے تو وہ اس چیز کے پائے یا نہ پائے جانے کے ساتھ معلق رہیگا اور یہ مسئلہ باب الدعاء میں تحقیق کے ساتھ بیان کیا جا چکا ہے۔ علامہ مظہر نے فرمایا: اس بات کو تم جانو! اللہ تعالیٰ کے فیصلے اپنی مخلوق میں دو قسم کے ہیں ایک مبرم (قطعی) دوسرا کسی کام کے ساتھ معلق مثلاً اگر وہ فلاں کام کرے گا تو ایسا ایسا ہوگا اور اگر وہ فلاں کام نہیں کرے گا تو ایسا نہیں ہوگا اور یہ ان کام میں سے ہے جس میں محو و اثبات ہوتا ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا اپنی کتاب محکم میں ارشاد ہے: ”يَمْحُوا اللّٰهُ مَا يَشَاءُ وَيُثْبِتُ، وَعِنْدَهُ أُمُّ الْكِتَابِ“۔ (13- سورة الرعد، آیت نمبر:39)۔ اللہ تعالیٰ جو چاہتا ہے مٹا دیتا ہے اور جو چاہتا ہے قائم رکھتا ہے۔ واما القضاء المبرم۔ (قطعی فیصلہ) اللہ تعالیٰ نے ازل میں جو تقدیر لکھ دی اور اس کو کسی کام سے معلق نہیں فرمایا وہ قضاء مبرم ہے وہ ہو کر رہتا ہے، اس میں کسی حالت میں کوئی تغیر و تبدل نہیں ہوتا، اور وہ مخالف و موافق کسی پر موقوف نہیں رہتا، وہ اللہ کے علم کا کان و ما یکون میں ہے، اور اللہ کے علم کے خلاف کسی چیز کا ہونا محال ہے، اور یہ ان امور میں سے ہے جن میں محو و اثبات نہیں ہوتا۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ”لَا مُعَقِّبَ لِحُكْمِهِ“(13- سورة الرعد، آیت نمبر:41) اس کے حکم کو کوئی رد کرنے والا نہیں اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لا مرد لقضائه ولا مرد لحكمه“ اس کے فیصلہ کو کوئی رد نہیں کر سکتا، اور اس کے حکم کو بھی رد کر نہیں سکتا۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد: ”اذا قضيت قضاء فلا يرد“، دوسری قسم سے ہے اسی لئے اس سے روکدیا گیا اور اس حدیث شریف سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ اس قسم کے امور کے سوا، انبیاء علیہم السلام کی تمام دعائیں قبول ہوتی ہیں۔ (مرقات)۔