Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

[كِتَابُ الْفَضَائِلِ]

Hadith 5538

بَابُ(۱) فَضَائِلِ سَيِّدِ الْمُرْسَلِينَ صَلَوَاتُ اللهِ وَسَلَامُهُ عَلَيْهِ

In this book

Current reading

[كِتَابُ الْفَضَائِلِ]

بَابُ(۱) فَضَائِلِ سَيِّدِ الْمُرْسَلِينَ صَلَوَاتُ اللهِ وَسَلَامُهُ عَلَيْهِ

Zujajat al-Masabih 5538Volume 5

العربية

Typed, pending editorial approval
٥٥٣۸ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «مَا1 مِنَ الْأَنْبِيَاءِ مِنْ نَبِيَّ إِلَّا قَدْ أُعْطِيَ مِنَ الْآيَاتِ، مَا مِثْلُهُ آمَنَ عَلَيْهِ الْبَشَرُ، وَإِنَّمَا كَانَ الَّذِي أُوتِيتُ وَحْيًا 2 أَوْحَى اللَّهُ إِلَيَّ، فَأَرْجُو أَنْ أَكُونَ أَكْثَرَهُمْ تَابِعًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 4981 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 152 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (5)

Note 1

There is no prophet…

(1) His statement: “There is no prophet…”: The meaning is that every prophet was given miracles that, when witnessed, compelled the observer to believe in him. When his era ended, those miracles ceased. This is the sumMaryam (Mary) of some scholars’ explanations. To clarify, each prophet was given extraordinary signs appropriate to his time to establish his prophethood. When his era ended, those miracles ceased, such as the staff turning into a serpent in the time of Moses or producing a radiant hand, as sorcery was prevalent then, so he brought something beyond sorcery that compelled belief. In the time of Eesa (Jesus), medicine was dominant, so he brought miracles greater than medicine, like reviving the dead and healing the blind and lepers. In the time of our Messenger (ﷺ), eloquence and rhetoric prevailed, so the Qur’an came and surpassed all, as At-Tibi said. There is a point of reflection regarding his statement “surpassed all.” The correct view is that the Qur’an is a renowned, everlasting miracle until the end of time, recited even in the ranks of Paradise and heard from the words of the Most Merciful. This is the meaning of “What I was given was revelation.” (As stated in Al-Mirqat)

Note 2

revelation

(2) His statement: “revelation”: This refers to the Qur’an, which reaches the pinnacle of miraculousness in its composition and meaning. It is more beneficial and universally advantageous than other miracles, as it encompasses invitations, proofs, and persists through the ages. It benefits those present at the time of revelation, those absent, and those who come after until the Day of Resurrection equally. Thus, he said: “So I hope to have the most followers among them on the Day of Resurrection.” Allah fulfilled his hope. (As stated in Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله: ما من الأنبياء من نبي إلخ والمعنى أن كل نبي قد أعطي من المعجزات ما إذا شوهد واطلع عليه دعا الشاهد إلى تصديقه، فإذا انقطع زمانه انقطعت تلك المعجزة. هذا خلاصة كلام بعض الشراح من علمائنا انتهى. وتحريره أن كل نبي اختص بما يثبت دعواه من خارق العادات بحسب زمانه، فإذا انقطع زمانه انقطعت تلك المعجزة كقلب العصا ثعبانا في زمان موسى ، وإخراج اليد البيضاء؛ لأن الغلبة في زمنه للسحر، فأتاهم بما هو فوق السحر واضطرهم إلى الإيمان. وفي زمن عيسى الطب، فأتاهم بما هو أعلى من الطب وهو إحياء الموتى وإبراء الأكمه والأبرص. وفي زمن رسولنا له البلاغة والفصاحة، فجاء القرآن وأبطل الكل، قاله الطيبي. وفيه تأمل من جهة قوله : أبطل الكل، فالصواب أن يقال: فجاء القرآن معجزة مشتهرة دائمة إلى انقراض الزمان، بل أبد الآباد لما يتلى في درجات الجنان، بل يسمع من كلام الرحمن، وهذا معنى قوله: «وإنما كان الذي أوتيت وحيا». كذا في «المرقاة».

Note 2

قوله

(۲) قوله : وحيا: فالمراد بالوحي القرآن البالغ أقصى غاية الإعجاز في النظم والمعنى، وهو أكثر فائدة وأعم منفعة من سائر المعجزات؛ فإنه يشتمل على الدعوات والحجة ويستمر على مر الدهور والأعصار، وينتفع به الحاضرون عند الوحي المشاهدون له والغائبون عنه والموجودون بعده إلى يوم القيامة على السواء، ولذلك رتب عليه قوله: «فأرجو أن أكون أكثرهم تابعا يوم القيامة». وقد حقق الله رجاءه. كذا في «المرقاة».

Note 1

(39) قولہ: ما من الانبیاء نبی الخ۔ ہمارے بعض علماء نے اس کی شرح میں جو بیان کیا ہے اس کا خلاصہ یہ ہے کہ ہر نبی کو معجزات میں سے ایسے معجزے دے دیئے گئے کہ ان کو دیکھا گیا اور ان پر واقفیت ہو تو ایمان لانے اور تصدیق کرنے کے باعث بنے اور جب ان کا زمانہ ختم ہو گیا تو وہ معجزے بھی ختم کر دیئے گئے۔ مطلب یہ ہے کہ ہر نبی کے لئے ایسا خارق عادت معجزہ دیا گیا جو ان کے زمانہ کے اعتبار سے ان کے دعویٰ نبوت کو ثابت کرتا ہو، اور جب ان کا زمانہ ختم ہو گیا تو وہ معجزے بھی ختم ہو گئے جیسے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانہ کا عصا اژدھا بن جانا اور اپنا چمکتا دست مبارک دکھانا، یہ اس لئے تھا کہ آپ کے زمانہ میں سحر اور جادو کا زور تھا، اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے زمانہ میں طب کا زور تھا تو آپ کو طب سے بلند و اعلیٰ معجزہ عطا کیا گیا، آپ مُردوں کو زندہ کرتے اور اندھے کو بینا کر دیتے اور برص کے بیمار کو شفاء دیدیتے، اور ہمارے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں بلاغت و فصاحت کا زور تھا تو قرآن کا معجزہ عطا ہوا اور یہ سب کو ختم اور عاجز کر دیا۔ لفظ ابطل الکل سب کو ختم کر دیا عاجز کر دیا، یہ الفاظ علامہ طیبی کے ہیں مگر اس کے بجائے اگر عبارت اس طرح ہو تو بہتر ہے ”فجاء القرآن معجزة مشتهرة دائمة الى انقراض الزمان بل ابد الآباد......الخ“ تو قرآن مجید مشہور معجزہ، ہمیشہ رہنے والا دنیا کے ختم ہونے تک ابد الآباد تک، ہمیشہ ہمیشہ کے لئے معجزہ بن کر آیا، اس کی (حاشیہ پچھلے صفحہ سے) جنت کے درجات میں بھی تلاوت ہوتی رہے گی اور رحمن کے اس کلام کو وہاں بھی سنا جاتا رہے گا۔ اور یہی معنی و مفہوم ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد کے ”وانما كان الذى أوتيت وحيا“ مجھے جو معجزہ دیا گیا وہ وحی الٰہی ہے۔ (40) قوله: وحيا. وحی سے قرآن مجید مراد ہے۔ جو اپنے نظم و معنی یعنی کلمات کی ترکیب اور مفاہیم اور مطالب کے اعتبار سے کمال اعجاز کے اعلیٰ درجہ پر ہے اور تمام معجزات میں سب سے زیادہ فائدہ مند اور نفع دینے والا ہے، اس میں دعویٰ نبوت بھی ہے اور دلیل بھی ہے، اور ہر زمانہ میں یکساں قائم و دائم ہے۔ نزول وحی کے موقع پر جو حضرات موجود تھے وہ بھی اس سے فائدہ اٹھاتے تھے، اور وہ بھی جو اس وقت غائب تھے اور وہ بھی جوان کے بعد قیامت تک آتے رہیں گے۔ سب کو یکساں فائدہ ہوتا ہے، اسی لئے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”فارجوان اكون أكثرهم تابعا يوم القيامة“ میں امید کرتا ہوں کہ قیامت کے دن میرے متبعین سب سے زیادہ ہوں گے اور اللہ تعالیٰ نے آپ کی اس امید کو پورا کیا۔(مرقات)۔