العربية
Typed, pending editorial approval
٥٧١٤ - وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنِ أَبِي بَكْرٍ (رضي الله عنهما) قَالَ: إِنَّ1 أَصْحَابَ الصُّفَةِ كَانُوا أُنَاسًا فُقَرَاءَ وَأَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: «مَنْ كَانَ عِنْدَهُ طَعَامُ اثْنَيْنِ فَلْيَذْهَبْ بِثَالِثٍ، وَمَنْ كَانَ عِنْدَهُ طَعَامُ أَرْبَعَةٍ فَلْيَذْهَبْ 2 بِخَامِسٍ أَوْ سَادِسٍ ، وَأَنَّ أَبَا بَكْرٍ جَاءَ بِثَلَاثَةٍ، فَانْطَلَقَ النَّبِيُّ ﷺ بِعَشَرَةِ، وَإِنَّ أَبَا بَكْرٍ تَعَشَّى عِنْدَ النَّبِيِّ ﷺ ، ثُمَّ لَبِثَ حَيْثُ صُلِّيَتِ الْعِشَاءُ، ثُمَّ رَجَعَ 3 فَلَبِثَ حَتَّى تَعَلَّى النَّبِيُّ ﷺ فَجَاءَ بَعْدَ مَا مَضَى مِنَ اللَّيْلِ مَا شَاءَ اللَّهُ، قَالَتْ لَهُ امْرَأَتُهُ: وَمَا حَبَسَكَ عَنْ أَضْيَافِكَ؟ قَالَ: أَوَمَا عَشَّيْتِيهِمْ؟ قَالَتْ: أَبَوْا حَتَّى تَجِيءَ، فَغَضِبِ، وَقَالَ: وَاللَّهِ لَا أَطْعَمُهُ أَبَدًا، فَحَلَفَتِ الْمَرْأَةُ أَنْ لَا تَطْعَمُهُ، وَحَلَفَ الْأَضْيَافُ أَنْ لَا يَطْعَمُوهُ، قَالَ أَبُو بَكْرٍ: كَانَ هَذَا مِنَ الشَّيْطَانِ، فَدَعَا بِالطَّعَامِ، فَأَكَلَ 4 وَأَكَلُوْا، فَجَعَلُوْا 5 لَا يَرْفَعُوْنَ لُقْمَةً إِلَّا رَبَتْ مِنْ أَسْفَلِهَا أَكْثَرُ مِنْهَا ، فَقَالَ لِامْرَأَتِهِ : 6 يَا أُخْتَ بَنِي فِرَاسٍ مَا هَذَا؟ قَالَتْ: لَا وَقُرَّةِ عَيْنِي7 أَنَّهَا 8 الْآنَ أَكْثَرُ مِنْهَا قَبْلَ ذَلِكَ بِثَلَاثِ مِرَارٍ، فَأَكَلُوْا وَبَعَثَ بِهَا إِلَى النَّبِيِّ ﷺ ، فَذَكَرَ أَنَّهُ أَكَلَ مِنْهَا. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 602 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2057a (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (17)
Note 1
(1) His statement “the people of the Suffah were poor people”: meaning from the Prophet’s companions. The most famous among them, as mentioned by Al-Hafiz Abu Nu‘aym in Hilyat al-Awliya’, are Abu Dharr al-Ghifari, Ammar ibn Yasir, Salman al-Farisi, Suhayb, Bilal, Abu Hurayrah, Khabbab ibn al-Aratt, Hudhayfah ibn al-Yaman, Abu Sa‘id al-Khudri, Bashir ibn al-Khasasiyah, Abu Muwayhibah the freedman of the Messenger of Allah (ﷺ), and others. The verse And be patient with those who call upon their Lord in the morning and the evening, seeking His countenance [Al-Kahf: 28] was revealed about them. The Suffah was a shaded area in the mosque with palm trunks, where these poor people lived and slept, hence named after it. When a man came to Madinah, if he had a host there, he stayed with him; if not, he stayed at the Suffah. (As stated in Al-Mirqat) In Al-Lama’at: The Suffah was a shaded place in the mosque where they slept. They were guests of Islam, relying on Allah, without wealth, children, or home. They were seventy, sometimes fewer, sometimes more.
Note 2
(2) His statement “let him bring a fifth”: meaning if he does not have more than that, or sixth if required. “Or” indicates variation or choice. It could be doubt or “rather” for emphasis in hospitality. (As stated in Al-Mirqat)
Note 3
(3) His statement “then returned and stayed until the Prophet (ﷺ) went to bed”: In one narration, “then prayed” instead of “returned,” meaning the voluntary prayer. Al-Kirmani said: If you say, this suggests Abu Bakr dined with the Prophet (ﷺ) after returning to him, while what preceded suggests it was before. I say: The first explains Abu Bakr’s lack of need for food at home, and the second follows the actual order, or the first Abu Bakr dined, and the second the Prophet (ﷺ). (As stated in Al-Mirqat) The apparent is the second, meaning Abu Bakr delayed returning home, so his wife said, etc.
Note 4
(4) His statement “they ate”: Allah ate with his oath not to eat, as the Hadith: Whoever swears an oath and sees better than it, let him do the better and expiate his oath. The outcome is doing the better, as mentioned. (As stated in Al-Lama’at and Al-Mirqat)
Note 5
(5) His statement “they would not raise a morsel”: meaning Abu Bakr and his guests would not raise a morsel from the dish to their mouths but it increased from its bottom more than it was. At-Tibi said: The morsel increased and rose from the place it was taken from more than that morsel. “More” is accusative in most copies as an attribute of an omitted absolute object. The nominative could be “except a morsel that is more than it.” The attribution to the dish is metaphorical. I say: It is metaphorical because the increase is relative to the dish’s contents, not the dish itself. More apparent is attributing it to the morsel as a substitute. (As stated in Al-Mirqat)
Note 6
(6) His statement “to his wife”: she was Umm Ruman, mother of Abd ar-Rahman and Umm Aishah, from Banu Firas ibn Taym ibn Malik ibn an-Nadr ibn Kinanah, all descendants of an-Nadr ibn Kinanah being Quraysh. Al-Turbishti mentioned this. (As stated in Al-Mirqat)
Note 7
(7) His statement “by the coolness of my eyes”: with jer or waw for the oath, and accusative as a vocative with the particle omitted. The meaning is the truthful or the Prophet (ﷺ). (As stated in Al-Mirqat and Al-Lama’at)
Note 8
(8) His statement “it”: meaning the dish. The meaning is what is in it now, etc. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: إن أصحاب الصفة كانوا أناسا فقراء أي من أصحاب النبي ، ثم مشاهيرهم على ما ذكره الحافظ أبو نعيم في حلية الأولياء» أبو ذر الغفاري، عمار بن ياسر ، سلمان الفارسي صهيب بلال، أبو هريرة، خباب بن الأرت حذيفة بن اليمان، أبو سعيد الخدري، بشير بن الخصاصية أبو مويهبة مولى رسول الله ﷺ وغيرهم، وفيهم نزل قول تعالى: ﴿وَاصْبِرْ نَفْسَكَ مَعَ الَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُم بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيَ يُرِيدُونَ وَجْهَهُ﴾ (الكهف: ۲۸)، وكانت الصفة في المسجد مسقفة بجريد النخل، وكان هؤلاء الفقراء يستوطنون تلك السقيفة ويبيتون فيها، فنسبوا إليها، وكان الرجل إذا قدم المدينة، وكان له بها عريف ينزل على عريفه، وإن لم يكن له بها عريف ينزل الصفة. كذا في «المرقاة». وقال في اللمعات»: الصفة موضع مظلل من المسجد، وهم يبيتون فيها، كانوا أضياف الإسلام، متوكلين على الله، لا مال لهم ولا ولد ولا مسكن، وكانوا سبعين، ويقلون حينا ويكثرون حيناً.
Note 2
(۲) قوله: فليذهب بخامس : أي إن لم يكن عنده ما يقتضي أكثر من ذلك أو سادس أي إن اقتضاه في «أو» للتنويع أو للتخيير. ويحتمل أن تكون للشك، أو بمعنى «بل» للمبالغة في باب الضيافة، يكذا في «المرقاة».
Note 3
(۳) قوله: ثم رجع فلبث حتى تعشى النبي ﷺ: وفي رواية: «ثم ركع بدل رجع» أي صلى النافلة. قال الكرماني: إن قلت: هذا يشعر بأن التعشي عند النبي الله كان بعد الرجوع إليه، وما تقدم أشعر بأنه كان قبله. قلت: الأول: بيان حال أبي بكر في عدم احتياجه إلى طعام عند أهله، والثاني: هو سوق القصة على الترتيب الواقع، أو الأول كان تعشى أبي بكر، والثاني : تعشى النبي ، انتهى. كذا في المرقاة». والأظهر هو الثاني، والحاصل أن أبابكر لما أبطأ في رجوعه إلى بيته، قالت له امرأته إلخ.
Note 4
(٤) قوله: فأكل وأكلوا وإنما أكل الله مع حلفه أن لا يأكل الحديث: من حلف على يمين فرأى غيرها خيرا منها فليأت الذي هو خير وليكفر عن يمينه. حاصله : أنه إتيان بالأفضل للخبر المذكور. كذا في «اللمعات» و«المرقاة».
Note 5
(٥) قوله: فجعلوا : أي أبو بكر وأضيافه لا يرفعون لقمة أي من الصحفة إلى أفواههم إلا ربت» أي زادت اللقمة وارتفعت من أسفلها» أي الموضع الذي أخذت منه أكثر منها أي من تلك اللقمة وضبط أكثر بالنصب في أكثر النسخ. وفي نسخة بالرفع. قال الطيبي: أي ارتفع الطعام من أسفل القصعة ارتفاعا أكثر، انتهى. وفيه تنبيه على أن «أكثر» منصوب على أنه صفة لمفعول مطلق محذوف، فوجه الرفع أن يكون التقدير : إلا ربت لقمة هي أكثر منها، ثم قال: إسناد «ربت إلى القصعة مجازي. أقول: وكونه مجازا؛ لأن الارتفاع إنما هو بالنسبة إلى ما في القصعة من طعامها لا إلى القصعة ذاتها، لكن الأظهر أن الإسناد إلى اللقمة على سبيل البدلية. كذا في «المرقاة».
Note 6
(٦) قوله : لامرأته وهي أم رومان أم عبد الرحمن وأم عائشة من بني فراس بن تيم بن مالك ابن النضر بن كنانة، والمنتسبون إلى النضر بن كنانة كلهم قريش، ذكره التوربشتي. كذا في «المرقاة».
Note 7
(٧) قوله: وقرة عيني: قال ابن الملك بالجر والواو للقسم، وبالنصب منادى حذف حرف ندائه، انتهى والمراد الصديق أو النبي . التقطته من «المرقاة» و«اللمعات».
Note 8
(۸) قوله: إنها: أي القصعة. والمراد ما فيها الآن إلخ». كذا في «المرقاة».
Note 1
(7) قولہ : ان اصحاب الصفة كانوا اناسا فقراء. (اصحاب صفہ غریب لوگ تھے) یعنی وہ حضرات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے تھے پھر ان میں سے مشہور صحابہ جن کا ذکر حافظ ابو نُعَیم نے حلیۃ الاولیاء میں کیا ہے وہ یہ ہیں: حضرت ابوذر غفاری، حضرت عمار بن یاسر، حضرت سلمان فارسی، حضرت صہیب، حضرت بلال، حضرت ابوہریرہ حضرت خباب بن ارت، حضرت حذیفہ بن الیمان، حضرت ابوسعید خدری، حضرت بشیر بن الخصاصیہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام حضرت ابومویہبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم اور ان کے علاوہ کئی صحابہ ہیں اور انہی کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا یہ قول نازل ہوا: ”وَاصْبِرْ نَفْسَكَ مَعَ الَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ يُرِيدُونَ وَجْهَهُ “۔(18۔سورۃ الکہف، آیت نمبر:28)اصحاب صفہ کا چبوترہ مسجد نبوی میں ہے اس کی چھت کھجور کی ٹہنیوں سے بنائی گئی اور یہ فقراء اس سائبان کو اپنا گھر بنا لیتے اور اسی میں رات گزارتے، اس لئے ان کی نسبت اس چبوترہ کی طرف کر دی گئی، اور جب کبھی کوئی مدینہ منورہ کو حاضر ہوتا اور وہاں اگر اس کا کوئی واقف کار ہوتا تو وہ اپنے واقف کار کے پاس چلا جاتا اور اگر کوئی واقف کار نہ ہوتا تو وہ شخص اس صفہ کو آجاتا۔(مرقات) اور صاحب لمعات نے کہا کہ یہ چبوترہ مسجد نبوی کا متصل سائبان تھا اس میں وہ لوگ رات گزارتے تھے اور یہ لوگ (حاشیہ پچھلے صفحے سے) اسلام کے مہمان اور متوکل علی اللہ تھے نہ ان کے کچھ مال تھا نہ بال بچے نہ گھر وار تھا اور ان کی تعداد (8) قوله فليذهب بخامس. (پس چاہیے کہ وہ پانچویں کو لے جائے) اگر اس کے پاس اس قدر نہیں ہے کہ اس سے زیادہ کی گنجائش نہیں، أو سادس اور چھٹے کو لے جائے اگر اس کے پاس زیادہ گنجائش ہے۔ أو یہاں پر تنویع کیلئے ہے یا تخییر کے لئے، اور اس بات کا احتمال ہے کہ شک کے لئے ہو سکتا ہے، یاکل کے معنی میں ہو جو ضیافت کے باب میں مبالغہ کیلئے ہے۔ (9) قوله : ثم رجع فلبث حتى تعشى النبي صلى الله عليه وسلم. (پھر وہ لوٹے اور ٹھہر گئے یہاں تک کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رات کا کھانا تناول فرمائے)، اور ایک روایت میں رجع کے بدل میں ثم رکع آیا یعنی نفل نماز ادا کئے، یہ بات علامہ کرمانی نے بیان فرمائی، اگر تم یہ سوال کرو کہ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کھانا کھانا آپ کے پاس لوٹنے کے بعد تھا اور جو بات گزری ہے اس سے معلوم ہوتا ہے کھانا کھانا اس سے پہلے ہوا ہے تو میں کہتا ہوں کہ پہلی بات حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حالت کا بیان ہے کہ گھر والوں کے پاس کھانا تناول کرنے کی آپ کو ضرورت لاحق نہیں ہوئی اور دوسری بات میں واقعہ کو ترتیب کے مطابق ذکر ہے۔ یا پھر پہلی بات حضرت ابوبکر کے کھانا تناول فرمانے کے بارے میں ہے، اور دوسری بات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کھانا تناول کرنے کے بارے میں ہے۔ (مرقات)۔ اور حاصل کلام یہ ہے کہ جب حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے گھر لوٹنے میں تاخیر کی تو آپ کی اہلیہ نے آپ سے یہ کہا الخ.... (10) قوله : فاكلوا۔ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کھانا نہ کھانے کی قسم کے باوجود جو کھائے اس کی وجہ یہ ہے کہ حدیث شریف میں آیا ہے ”من حلف على يمين فرأى غيرها خيرا مِنْهَا فليأت الذي هو خير، وليكفر عن يمينه“۔ (جو کوئی شخص کسی شئے پر قسم کھائے اور اس کے بعد اس سے بہتر چیز پائے تو چاہئے کہ وہ اس بہتر چیز کو اختیار کرے اور اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے۔ خلاصہ یہ ہے کہ مذکورہ حدیث کی وجہ سے آپ نے اُس سے بہتر شئے کو اختیار فرمایا۔ (لمعات و مرقات)۔ (11) قوله : فجعلوا۔ یعنی حضرت ابوبکر اور ان کے مہمان پلیٹ سے ایک لقمہ نہیں اٹھاتے تھے مگر وہاں لقمہ اور زیادہ ہو جاتا تھا نیچے سے یعنی جس جگہ سے لیا گیا تھا وہاں اس لقمہ سے زیادہ بڑھ کر آ جاتا تھا۔ لفظ ”اَکْثَرَ“ اکثر نسخوں میں زبر (فتح) ہے اور ایک نسخہ میں پیش ”اَکْثَرُ“ ہے۔ علامہ طیبی نے فرمایا: پیالہ میں نیچے سے بہت زیادہ بڑھ جاتا تھا۔ اس سے معلوم ہوتا ہے لفظ اکثر پر مفعول مطلق کی صفت ہونے کی وجہ سے زبر (نصب) ہے۔ اور اس پر رفع (پیش) کی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ مبتدا محذوف کی خبر ہو، یعنی هی اكثر منها، پھر آپ نے یہ بھی فرمایا کہ ’ربت ‘ کی یعنی بڑھنے کی نسبت پیالہ کی طرف مجازی ہے۔ میں یہ کہتا ہوں کہ اس کو مجاز اس لئے کہا گیا ہے کہ پیالہ نہیں بڑھتا تھا بلکہ پیالہ میں کا کھانا بڑھتا تھا لیکن راجح بات یہ ہے کہ اس کی نسبت لقمہ کی طرف بطور بدلیت ہے۔ (مرقات)۔ (12) قوله : لامرأته۔ یہ ام رومان ہیں، جو حضرت عبدالرحمن اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی والدہ ہیں، اور بنی فراس بن غنم بن مالک بن نضر بن کنانہ قبیلہ کی ہیں اور علامہ توربشتی نے فرمایا کہ نضر بن کنانہ سے جو بھی نسبت رکھتے ہیں وہ سب قریش ہیں۔ (مرقات)۔ (13) قوله : وَقُرَّةِ عَيْنِي . علامہ ابن ملک نے فرمایا قرۃ پر کسرہ ہے واو قسم کا ہے اور زبر (نصب) کے ساتھ بھی پڑھا گیا ہے اس وقت یہ منادی ہوگا اور حرف نداء محذوف ہے اور اس سے مراد حضرت صدیق ہیں یا حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ (ماخوذ از: مرقات ولمعات)۔ (14) قوله : انها . ’ھا‘، ضمیر کا مرجع قصعہ پیالہ ہے، اور مراد اس سے اس وقت اس میں کا موجود کھانا ہے۔ (مرقات)۔