Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

[كِتَابُ الْفَضَائِلِ]

Hadith 5851

بَابُ مَنَاقِبِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ (رضي الله عنه)

In this book

Current reading

[كِتَابُ الْفَضَائِلِ]

بَابُ مَنَاقِبِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ (رضي الله عنه)

Zujajat al-Masabih 5851Volume 5

العربية

Typed, pending editorial approval
٥٨٥١ - وَعَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ وَزَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ (رضي الله عنهما) أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ لَمَّا نَزَلَ1 بِغَدِيرِ خُمَّ أَخَذَ بِيَدِ عَلِيَّ، فَقَالَ: «أَلَسْتُمْ تَعْلَمُونَ أَنِّي أَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ؟» قَالُوا: بَلَى، قَالَ: «أَلَسْتُمْ تَعْلَمُونَ أَنِّي أَوْلَى بِكُلِّ مُؤْمِنٍ مِنْ نَفْسِهِ؟» قَالُوا: بَلَى، فَقَالَ: «اللَّهُمَّ مَنْ كُنْتُ2 مَوْلَاهُ فَعَلِيَّ مَوْلَاهُ، اللهُمَّ وَالِ مَنْ وَالَاهُ وَعَادِ مَنْ عَادَاهُ. فَلَقِيَهُ عُمَرُ بَعْدَ ذَلِكَ فَقَالَ لَهُ: هَنِيئًا يَا ابْنَ أَبِي طَالِبٍ، أَصْبَحْتَ وَأَمْسَيْتَ مَوْلَى كُلِّ مُؤْمِنٍ وَمُؤْمِنَةٍ. رَوَاهُ أَحْمَدُ.
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 6094 (unverified) 93% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 6103 (unverified) 60% confidence

Mishkat (candidate) 6103

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (5)

Note 1

when he stopped

(1) His statement “when he stopped”: meaning on his return from the Farewell Pilgrimage when his companions were fully gathered. His statement “at Ghadir Khumm”: with a dammah on the kha and tashdid on the mim, the name of a thicket three miles from Al-Juhfah, near a famous pond attributed to it. (As stated in Al-Mirqat)

Note 2

Whoever’s ally I am, Ali is his ally

(2) His statement “Whoever’s ally I am, Ali is his ally”: The Shia claimed this is an explicit designation of Ali’s caliphate, saying “ally” means the one most entitled to leadership, otherwise there would be no need to gather them. This is one of their strongest arguments, but the scholars of Ahl as-Sunnah refuted it, stating that “ally” means the beloved, and he (may Allah honor his face) is our master and beloved. It has other meanings, such as supporter, as mentioned earlier, so it is not an explicit designation, let alone a clear one. Even if it meant the one most entitled to leadership, it refers to wealth, otherwise it would imply he was the imam during the Prophet’s lifetime, which is not the case. It must mean when the pledge of allegiance is given to him, which does not contradict the precedence of the three imams, as there was a consensus among those whose opinion counts, including Ali. His silence on using this as evidence until his caliphate indicates he knew it was not a designation for his caliphate immediately after the Prophet’s departure. Ali (may Allah honor his face) himself stated that no one, including himself, was explicitly designated. Moreover, this Hadith is ahad and disputed in authenticity, so how could the Shia oppose the consensus requiring mutawatir narrations for imamate? This is a clear contradiction and an ugly inconsistency. (As stated in Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله: لما نزل : أي في مرجعه من حجة الوداع في حال كمال أصحابه من الاجتماع. وقوله: «بغدير خم بضم خاء وتشديد ميم اسم لغيظة على ثلاثة أميال من الجحفة عندها غدير مشهور يضاف إلى الغيضة. كذا في «المرقاة».

Note 2

قوله

(۲) قوله: من كنت مولاه فعلي مولاه تمسكت الشيعة أنه من النص المصرح بخلافة علي الله حيث قالوا: معنى المولى الأولى بالإمامة وإلا لما احتاج إلى جمعهم كذلك، وهذه من أقوى شبههم ودفعها علماء أهل السنة بأن المولى بمعنى المحبوب، وهو كرم الله وجهه سيدنا وحبيبنا، وله معانٍ أخر تقدمت، ومنه الناصر وأمثاله، فخرج عن كونه نصا فضلا عن أن يكون صريحا، ولو سلم أنه بمعنى الأولى بالإمامة، فالمراد به المال، وإلا لزم أن يكون هو الإمام مع وجوده عليه السلام، فتعين أن يكون المقصود منه حين يوجد عقد البيعة له، فلا ينافيه تقديم الأئمة الثلاثة عليه؛ لا نعقاد إجماع من يعتد به حتى من علي، ثم سكوته عن الاحتجاج به إلى أيام خلافته قاض على من له أدنى مسكة بأنه علم منه أنه لا نص فيه على خلافته عقب وفاته مع أن عليا كرم الله وجهه صرح نفسه أنه لم ينص عليه ولا على غيره، ثم هذا الحديث مع كونه أحادا مختلف في صحته، فكيف ساغ للشيعة أن يخالفوا ما اتفقوا عليه من اشتراط التواتر في أحاديث الإمامة، ما هذا إلا تناقض صريح وتعارض قبيح. كذا في «المرقاة».

Note 1

(6) قوله لما نزل (جب مقام غدیر خم میں اُترے) یعنی اپنے صحابہ کرام کے نہایت بڑے مجمع کے ساتھ حجۃ الوداع سے واپسی کے موقع پر یہاں اُترے، ”بغدیر خم“، خا کو پیش اور میم کو تشدید ہے، جو مقام جحفہ سے تین میل کے فاصلہ پر ایک جنگل کا نام ہے، وہاں ایک مشہور نہر ہے جو جنگل کی طرف جاتی ہے۔ (مرقات) (7) قوله من كنت مولاه فعلي مولاه (میں جس کا دوست ہوں علی اُس کے دوست ہیں) شیعہ نے یہ استدلال کیا کہ یہ وہ دلیل ہے جو علی رضی اللہ عنہ کی خلافت کو واضح بیان کرتی ہے کیونکہ اُنہوں نے کہا کہ مولیٰ کے معنی خلافت حقدار کے ہیں، ورنہ صحابہ کرام کو اس طرح جمع کرنے کی ضرورت نہ تھی، اور یہ اُن کا قوی ترین شبہ ہے جس کو علماء اہل سنت نے اس طرح دور کیا ہے کہ مولیٰ محبوب کے معنی میں ہے، اور علی کرم اللہ وجہہ ہمارے سردار اور محبوب ہیں، اور مولیٰ کے دوسرے کئی معنی ہیں جس کا ذکر کیا جا چکا، اُس میں ”مددگار“ اور اس جیسے معنی ہیں، اس لئے وہ آپ کی خلافت پر دلیل نہیں ہو سکتی چہ جائیکہ صریح دلیل ہو، اور اگر تسلیم کر لیا جائے کہ ”مولیٰ“ خلافت کے حقدار کے معنی میں ہے تو اس سے بالآخر خلافت مراد ہوگی ورنہ یہ لازم آئے گا کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں خلیفہ ہیں ، لہٰذا یہ بات طے ہو چکی کہ آپ خلیفہ اس وقت ہیں جب آپ کے لئے بیعت کی جائے تو تین خلفاء کا آپ سے پہلے ہونا اس کے خلاف نہیں، کیونکہ اس پر اُن حضرات کا اجماع ہو چکا جو اجماع میں معتبر ہیں یہاں تک کہ (حاشیہ پچھلے صفحہ سے) علی رضی اللہ عنہ اس اجماع میں داخل ہیں پھر آپ کا اپنی خلافت کے دور تک اس سے استدلال کرنے سے خاموش رہنا تھوڑی سی عقل رکھنے والے کے لئے یہ فیصلہ کرتا ہے کہ علی رضی اللہ عنہ نے اس حدیث سے جان لیا کہ یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد ہی آپ کی خلافت پر دلیل نہیں، اس کے ساتھ ساتھ علی رضی اللہ عنہ نے خود یہ صراحت فرمائی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ آپ کے حق میں وضاحت فرمائی نہ دوسروں کے حق میں، پھر اس حدیث پاک کے خبر واحد ہونے کے ساتھ ساتھ اس صحت میں اختلاف کیا گیا ہے، تو شیعہ کے لئے کیسے جائز ہے کہ خلافت کی احادیث میں تواتر کی اس شرط کی مخالفت کریں جس پر سب نے اتفاق کیا اس کے سوا کچھ نہیں کہ یہ صریح تناقض اور بدترین تعارض ہے۔ (مرقات)