العربية
Typed, pending editorial approval
٥٩٥٢ - وَعَنْ عَائِشَةَ (رضي الله عنها) قَالَتْ: قَالَ لِي رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «أُرِيتُكِ فِي الْمَنَامِ ثَلَاثَ لَيَالٍ يَجِيءُ بِكِ الْمَلَكُ فِي سَرَقَةٍ 1 مِنْ حَرِيرٍ ، فَقَالَ لِي: هَذِهِ امْرَأَتُكَ، فَكَشَفْتُ 2عَنْ وَجْهِكِ التَّوْبَ، فَإِذَا أَنْتِ هِيَ، فَقُلْتُ : 3 إِنْ يَكُنْ هَذَا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ يُمْضِهِ». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2438a (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sahih al-Bukhari 3895 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (7)
Note 1
(1) The statement “in a piece of silk”: With two fathahs, meaning a piece of fine silk. The statement “saying”: Meaning the angel said to me: This, i.e., this image, is your wife, i.e., her likeness. (As stated in Al-Mirqat)
Note 2
(2) The statement “I unveiled your face”: Meaning, I unveiled the cloth from the face of your image, and behold, you are that image now, or I unveiled your face when I saw you, and behold, you are like the image I saw in the dream. This is a profound metaphor where the added element is omitted, and the base is used in its place and likened to it. (As stated in Al-Mirqat)
Note 3
(3) The statement “I said”: In response to the angel: If this, i.e., what I saw in the dream, is from Allah, He will bring it to pass. In the commentary of Muslim, Qadi Iyadh said: If this vision was before prophethood, before his dreams were purified from falsehood, it means if it is a true vision. If it was after prophethood, it has three meanings: First, that the vision is as it appears and requires no interpretation, so Allah will fulfill it. The doubt is whether it is a vision on its apparent meaning or needs interpretation. Second, that it refers to marriage in this world, so the doubt is whether it is a marriage in this world or in the Hereafter. Third, that there was no doubt, but he spoke with certainty in the form of doubt, a rhetorical device called feigned ignorance or blending doubt with certainty. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: في سرقة بفتحتين من حرير» أي في قطعة من جيد الحرير، فقال» أي الملك لي هذه أي هذه الصورة امرأتك» أي صورتها. كذا في «المرقاة».
Note 2
(۲) قوله: فكشفت عن وجهك الثوب، فإذا أنت هي: أي تلك الصورة. قال الطيبي: يحتمل وجهين، أحدهما: كشفت عن وجه صورتك، فإذا أنت الآن تلك الصورة، وثانيهما كشفت عن وجهك عند ما شاهدتك، فإذا أنت مثل الصورة التي رأيتها في المنام، وهو تشبيه بليغ حيث حذف المضاف، وأقيم المضاف إليه مقامه، وحملها عليه. كذا في «المرقاة».
Note 3
(۳) قوله : فقلت: أي في جواب الملك إن يكن هذا أي ما رأيته في المنام من عند الله يمضه». وفي شرح مسلم: قال القاضي عياض: إن كانت هذه الرؤيا قبل النبوة، وقبل تخليص أحلامه من الأضغاث، فمعناها إن كانت رؤيا حق، وإن كانت بعد النبوة، فلها ثلاث معان، أحدها: المراد أن تكون الرؤيا على وجهها، وظاهرها لا تحتاج إلى تعبير وتفسير يمضه الله وينجزه، فالشك عائد إلى أنها رؤيا على ظاهرها أم تحتاج إلى تعبير وصرف عن ظاهرها، وثانيها: أن المراد إن كانت هذه الزوجية في الدنيا يمضها الله، فالشك أنها زوجية في الدنيا أم في الجنة؟، وثالثها: أنه لم يشك، ولكن أخبر على التحقيق وأتى بصورة الشك، وهو نوع من البديع عند أهل البلاغة، يسمونه تجاهل العارف، وسماه بعضهم مزج الشك بالقين. كذا في «المرقاة».
Note 1
(10) قوله: في سرقة. راء اور قاف دونوں کو فتحہ (زبر) من حرير یعنی عمدہ ریشم کے ایک ٹکڑے میں یعنی فرشتہ نے کہا یہ صورت آپ کی زوجہ مطہرہ کی ہے۔ (مرقات) (11) قوله: فكشفت عن وجهك الثوب فاذا انت هي. یعنی وہ فوٹو تمہاری تھی علامہ طیبی نے فرمایا اس میں دو احتمال ہیں ایک احتمال یہ ہے کہ تمہاری فوٹو کے چہرے سے کپڑا ہٹایا اب تم ہی فوٹو ہو۔ اور دوسرا احتمال یہ ہے کہ میں جب تم کو دیکھا تو تمہارے چہرے سے کپڑا ہٹایا تو کیا دیکھتا ہوں کہ تم اسی فوٹو کے مثل ہو جس کو میں نے خواب میں دیکھا تھا۔ یہ تشبیہ بلیغ ہے۔ اس میں مضاف کو حذف کر کے مضاف الیہ کو اس کے قائم مقام کر کے اور اس کو اس پر محمول کیا گیا۔ (مرقات) (12) قوله: فقلت. یعنی میں نے فرشتے کے جواب میں کہا۔ ان يكن هذا یعنی یہ جس کو میں خواب میں دیکھتا ہوں اللہ کے پاس سے ہے تو وہ اس کو پورا کرے گا اور شرح مسلم میں علامہ قاضی عیاض نے فرمایا اگر یہ خواب قبل نبوت کا ہے اور یہ ایک حقیقت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے خواب اضغاث احلام سے پاک ہیں، تو اس وقت اس کے معنی ہوں گے اگر یہ خواب سچا ہے یعنی سچائی ہے اور اگر بعد نبوت کا خواب ہے تو اس کے تین معنی ہو سکتے ہیں ایک معنی ہے کہ یہ خواب اپنے ظاہری معنی پر ہے کسی تعبیر اور تفسیر کی ضرورت نہیں اللہ تعالیٰ اس کو پورا کرے گا اور اس میں بظاہر جس شک کا ذکر ہے وہ اس معنی میں ہے کیا اپنے ظاہر پر ہے یا اس کے ظاہری مفہوم کے سوا کوئی دوسری تعبیر بھی ہے؟ اور دوسرے معنی یہ ہیں کہ ان کا زوجہ مطہرہ ہونا اس دنیا میں ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو پورا کرے گا اور جو شک ہے وہ اس معنی میں ہے کہ یہ زوجیت دنیا میں ہے یا جنت میں ہے اور تیسرے معنی یہ ہیں اس میں آپ نے کوئی شک نہیں کیا بلکہ تحقیقی بات کو بصورت شک بیان فرمایا اور اہل بلاغت کے پاس یہ محسنات بدیع کی ایک قسم ہے جس کو تجاہل عارفانہ کہتے ہیں اور بعض اس کو مزج الشک بالیقین (یقین میں شک کو ملانا) کہتے ہیں۔ (مرقات)