English
Some of the wives of the Prophet (ﷺ) reported that the Messenger of Allah (ﷺ) used to fast nine days of Dhul-Hijjah, the day of Ashura, and three days of every month, specifically Monday and Thursday. 3 [Narrated by Nasa’i] Abu Dawud narrated something similar.
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2437 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 3
(3) The statement: "Monday..." In Rad al-Muhtar, it is said: "Among the recommended acts is fasting on Mondays and Thursdays."
Note 3
(۳) قوله: اثنين إلخ : وقال في رد المحتار: ومن المندوب صوم الاثنين والخميس.
Note 1
ف: زاد المحتاج میں لکھا ہے کہ دوشنبہ اور پنجشنبہ کا روزہ رکھنا مستحب ہے اور نسائی کی ایک اور روایت میں ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دوشنبہ اور پنجشنبہ کے روزوں کی تفصیل اس طرح مذکور ہے کہ دوشنبہ کے روزے سے مراد ہلالی ماہ کا نوچندی دوشنبہ یعنی پہلا دوشنبہ ہے اور پنجشنبہ کے دو روزوں سے مراد نو چندی دوشنبہ کے بعد والا پہلا اور دوسرا پنجشنبہ ہے۔ اور نسائی کی ایک اور روایت میں ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے دوشنبہ اور پنجشنبہ کے روزوں کی تفصیل اس طرح مذکور ہے کہ پنجشنبہ کے روزہ سے مراد ہلالی ماہ کا پہلا پنجشنبہ ہے اور دوشنبہ کے روزوں سے مراد پہلے پنجشنبہ کے بعد والا پہلا اور دوسرا دوشنبہ ہے۔ علامہ سندھی نے لکھا ہے: مہینہ کے تین روزے پیر اور جمعرات میں اس طرح رکھے جائیں کہ چاہے ایک پیر اور دو جمعرات ہوں یا ایک جمعرات اور دو پیر آ جائیں۔12