Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1005

(یہ باب مسجدوں اور نماز کی جگہوں کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب مسجدوں اور نماز کی جگہوں کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1005Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1128
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تم اپنی کچھ نہ کچھ (نفل) نمازیں گھروں میں بھی پڑھا کرو اور گھروں کو (نماز نہ پڑھ کر) مثل قبروں کے نہ بناؤ) کیوں کہ قبروں میں مردے نماز نہیں پڑھا کرتے۔ (اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 432 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 777a (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.