اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 112
عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا کہ تقدیر کے انکار کرنے والوں کی صحبت اختیار مت کرو، اور فیصلے کے لئے تم ان کو حاکم مت
بناؤ۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4693 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.