اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1148
عمرو بن شعیب رضی اللہ عنہ اپنے والد کے واسطے سے اپنے دادا سے روایت
کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ (نماز میں) مرد کیلئے جو ستر شرط ہے وہ ناف
کے نیچے سے لے کر گھٹنے کے نیچے تک ہے۔
Prayer
اردو
Commentary and footnotes (1)
Note 1
(اس کی روایت دارقطنی نے کی ہے، یہ ایک طویل حدیث کا ایک حصہ ہے اور اس کی سند میں سوار بن داؤد ہیں جن کو عقیلی نے ضعیف قرار دیا ہے؛ لیکن امام ابن معین ان کو ثقہ قرار دیتے ہیں)۔ (ابن معین فن رجال کے امام ہیں اس لئے ان کا قول معتبر ہے۔)