Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1025

(یہ باب ستر عورت (ستر ڈھانکنے کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب ستر عورت (ستر ڈھانکنے کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1025Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1151
عقبہ بن علقمہ رضی اللہ عنہ، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ گھٹنا (مرد کیلئے) ستر میں داخل ہے۔(اس کی روایت دارقطنی نے کی ہے۔)