Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1137

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1137Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1291
عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعاً روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ جس نے (نماز میں) سورہ فاتحہ اور اس پر قرآن کا کچھ حصہ زیادہ کرکے نہ پڑھا تو اس کی نماز کامل نہیں ہوئی ناقص ہوئی۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ نماز میں سورہ فاتحہ اور ضم سورہ دونوں کا پڑھنا واجب ہے۔