Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1161

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1161Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1326
عطاء بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت زید رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ مقتدی امام کے ساتھ قرأت کرے یا نہ کرے؟ تو زید رضی اللہ عنہ نے جواب دیا مقتدی کو کسی نماز میں (خواہ وہ سری ہو یا جہری) امام کے ساتھ قرأت نہ کرنی چاہئے۔ (خواہ سورہ فاتحہ ہو یا ضم سورہ۔) (اس کی روایت مسلم نے باب سجود التلاوۃ میں کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 577a (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.