Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1190

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1190Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1358
ابو وائل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ حضرت عمر اور حضرت علی رضی اللہ عنہما (نماز میں) بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ جہر سے نہیں پڑھا کرتے تھے اور اسی طرح اعوذ بالله من الشيطان الرجيم بھی جہر سے نہیں پڑھتے اور نہ تو آمین بلند آواز سے کہتے تھے۔ (اس کی روایت طحاوی نے کی ہے۔)