Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1198

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1198Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1369
ابووائل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ حضرت عمر و حضرت علی رضی اللہ عنہما (نماز میں سورہ فاتحہ سے پہلے (بسم اللہ الرحمن الرحیم) جہر سے نہیں پڑھتے تھے اور سورہ فاتحہ کے بعد) آمین بھی جہر سے نہیں کہتے تھے۔ (اس کی روایت طبرانی نے تہذیب الآثار میں کی ہے۔)