اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1374
حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ابوموسیٰ اشعری رضی
اللہ عنہ کو لکھا کہ فجر کی نماز میں طوال مفصل پڑھا کرو۔
(اس کی روایت ترمذی اور عبدالرزاق نے کی ہے اور بیہقی نے بھی اسی طرح روایت کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 309 (unverified) 35% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: سورہ حجرات سے سورہ بروج تک کی تمام سورتیں طوال مفصل کہلاتی ہیں، ان میں سورہ بروج شامل نہیں ہے۔ (شرح وقایہ ملتقی)۔