اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1424
عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم کو یوں فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جب بندہ سجدہ کرتا ہے تو اس کے ساتھ اس کے بدن کے
سات اعضاء بھی سجدہ کرتے ہیں (وہ سات) اعضاء بدن یہ ہیں) چہرہ (جو پیشانی اور ناک پر شامل
ہے) دونوں ہتھیلیاں، دونوں گھٹنے اور دونوں پاؤں کی انگلیاں۔
(اس کی روایت ترمذی نے کی ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 272 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.