اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1433
عبداللہ بن مالک بن بُحینہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ نماز
پڑھنے میں بحالت سجدہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اپنے بازوؤں کو خوب کھول دیتے تھے یہاں تک کہ آپ
کی بغلوں کی سفیدی ظاہر ہونے لگتی تھی۔
(اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 807 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 495a (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.