اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1456
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ، ہم کو
برسر منبر تشہد سکھایا کرتے تھے جس طرح تم اپنے بچوں کو قرآن سکھاتے ہو پھر عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما
نے حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے تشہد کی طرح تشہد پڑھ کر سنایا دونوں میں کوئی فرق نہ تھا۔
(اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔)