Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1326

(یہ باب نماز کے بعد دعا اور ذکر کرنے کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز کے بعد دعا اور ذکر کرنے کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1326Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1509
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، آپ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (جن فرضوں کے بعد سنتیں ہوتی ہیں) ان کا سلام پھیرتے تو تھوڑی دیر ”اَللّٰهُمَّ عیوب اور نقصانوں سے پاک و سالم ہیں اور تمام بندوں کو بلیات و آفات سے سلامت رکھتے ہیں آپ بہت برکت والے ہیں اے وہ پاک ذات! عظمت و جلال کے آپ ہی مستحق ہیں) کہنے کی مقدار بیٹھتے۔ (پھر مختصر دعا فرماتے اور سنتوں کے لئے کھڑے ہو جاتے۔) (اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)

Arabic quotation in the English source

اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ، وَمِنْكَ السَّلَامُ، تَبَارَكْتَ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ

Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 592a (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.