Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1328

(یہ باب نماز کے بعد دعا اور ذکر کرنے کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز کے بعد دعا اور ذکر کرنے کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1328Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1511
ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز ختم پر جب سلام پھیرتے تو تین دفعہ اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ (اللہ تعالیٰ سے میں اپنے گناہوں کی مغفرت چاہتا ہوں) کہنے کے بعد اَللّٰهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ وَ مِنْكَ السَّلَامُ تَبَارَكْتَ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ فرماتے (اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)

Arabic quotation in the English source

اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْكَ السَّلَامُ، تَبَارَكْتَ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ

Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 591 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.