Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 135

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

Zujajat al-Masabih 135Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 146
ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کے نزدیک تمام لوگوں میں زیادہ مبغوض تین شخص ہیں: (1) حرم (مکہ مکرمہ) میں بے دینی کا رواج دینے والا، (2) اسلام میں جاہلیت کا طریقہ چاہنے والا، (3) ناحق کسی مسلم کے خون کا خواہاں کہ اس کی خونریزی کرے۔ (بخاری نے اس کی روایت کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 6882 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 142 (unverified) 85% confidence

Mishkat (candidate) 142

Confidence and text similarity are not editorial verification.