Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1379

(یہ باب اس بیان میں ہے کہ اگر نماز میں سہو ہو جائے تو کیا کرنا چاہئے؟)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب اس بیان میں ہے کہ اگر نماز میں سہو ہو جائے تو کیا کرنا چاہئے؟)

Zujajat al-Masabih 1379Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1577
عمرو بن دینار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ابن عمر اور ابوسعید خدری رضی اللہ عنہما سے ایسے شخص کے متعلق دریافت کیا گیا جس کو نماز کی تعداد (رکعات کے بارے میں) بھول ہوگئی اور اس کو یاد نہیں رہا کہ اس نے کتنی رکعتیں پڑھی ہیں تو ان دونوں حضرات میں سے ہر ایک نے یہی فرمایا کہ وہ شخص تحری کرے یعنی سوچ کر ٹھیک بات معلوم کرے اور تحری کے بعد جو بات ٹھیک معلوم ہو اسی لحاظ سے اپنی نماز پوری کرے اور سلام کے بعد سہو کے دو سجدے کرے۔ (اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔)