Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1453

(یہ باب جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کی فضیلت اور اس کے احکام اور

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کی فضیلت اور اس کے احکام اور

Zujajat al-Masabih 1453Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1662
ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ دو شخص اور جو ان سے زیادہ ہوں جماعت ہے (یعنی جماعت کا ادنیٰ درجہ دو شخص ہیں، پس دو شخصوں کے باہم نماز پڑھنے سے جماعت کا ثواب مل جائے گا (اس طرح کہ دو میں سے ایک امام بنے اور دوسرا مقتدی))(اس حدیث کا ترجمہ مسلم کی ایک دوسری روایت کے لحاظ سے کیا گیا ہے۔12)۔ (اس کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 972 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (2)

Note 1

Two or more constitute a congregation

(1) The statement "Two or more constitute a congregation" is supported by the explanation in Ad-Durr Al-Mukhtar: "The minimum number for a congregation is two, one being the Imam."

Note 1

قوله

(۱) قوله: اثنان فما فوقها جماعة لذلك قال في الدر المختار»: وأقلها اثنان، واحد مع الإمام.