Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 147

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

Zujajat al-Masabih 147Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 159
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آخری زمانہ میں بہت سے دجال اور کذاب پیدا ہوں گے جو (عقائد فاسدہ اور احکام باطلہ ثابت کرنے کے لئے) ایسی حدیثیں بیان کریں گے جن کو نہ تو تم نے سنا اور نہ تمہارے باپ دادا نے، ان سے تم دور رہو، کہیں وہ تم کو گمراہ نہ بنا دیں اور فتنہ میں مبتلا نہ کر دیں۔ (مسلم نے اس کی روایت کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 7 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.