Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 149

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

Zujajat al-Masabih 149Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 161
ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ آدمی کے جھوٹا ہونے کے لئے اتنا کافی ہے کہ وہ جو کچھ سن لے اس کو (بلا تحقیق) بولتا پھرے۔ (اس کی روایت امام مسلم نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 5 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 156 (unverified) 90% confidence

Mishkat (candidate) 156

Confidence and text similarity are not editorial verification.