Zujajat al-Masabih 1676Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 1930ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر کے تین رکعت پڑھا کرتے تھے اور وتر (کی تیسری رکعت) میں رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھتے تھے۔ (اس کی روایت ابونعیم نے حلیہ میں کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect