Zujajat al-Masabih 1677Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 1931ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر کے تین رکعات پڑھا کرتے اور دعائے قنوت کو وتر (کی تیسری رکعت) میں رکوع سے پہلے پڑھتے تھے۔ (اس کی روایت طبرانی نے اوسط میں کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect