اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1950
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو کوئی مسلمان ثواب کی نیت سے بغیر کسی قسم کی ریاء کے رمضان میں
تراویح پڑھا کرے تو اس کے گزشتہ تمام گناہ معاف کر دئے جاتے ہیں۔
(اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 37 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.