Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 175

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

Zujajat al-Masabih 175Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 188
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ شیطان انسان کا ایسا بھیڑیا ہے جس طرح بکریوں کا بھیڑیا ہوتا ہے کہ وہ اکیلی دور رہنے والی اور کنارے پر چرنے والی بکری کو پکڑ لیتا ہے تو تم شاہراہ اسلام کو چھوڑ کر گمراہی کی گھاٹیوں سے بچو، اور تم لازم کر لو جماعت کو اور جمہور کو (یعنی چھوٹے چھوٹے فرقوں میں نہ بٹ جاؤ)۔ (اس کی روایت امام احمد نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 184 (unverified) 90% confidence

Mishkat (candidate) 184

Confidence and text similarity are not editorial verification.