Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1822

Chapter on Cleanliness and Preparation for Friday Prayer

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on Cleanliness and Preparation for Friday Prayer

Zujajat al-Masabih 1822Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2113
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب کوئی شخص جمعہ کے دن ہو (یا کوئی اور دن مسجد میں ہو) اور اس کو نیند آئے اور اونگھنے لگے تو اسے چاہئے کہ اپنی جگہ سے اٹھ کر وہ جگہ بدل دے (تاکہ حرکت سے نیند اچاٹ ہو جائے اور نیند کا غلبہ جاتا رہے۔ بخلاف اس کے کسی کو جمعہ کا خطبہ ہوتے وقت نیند آئے تو اٹھ کر جگہ نہیں بدلنا چاہئے۔ اس لئے کہ خطبہ سنتے وقت کوئی حرکت جائز نہیں ہے)(جیسا کہ بذل المجہود میں مذکور ہے۔12)۔ (اس حدیث کی روایت ترمذی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 526 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.