Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1836

(اس باب میں خطبہ جمعہ اور نماز جمعہ کے احکام مذکور ہیں)

In this book

Current reading

Prayer

(اس باب میں خطبہ جمعہ اور نماز جمعہ کے احکام مذکور ہیں)

Zujajat al-Masabih 1836Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2127
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ سلیک غطفانی رضی اللہ عنہ (جمعہ کے دن مسجد میں) ایسے وقت حاضر ہوئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (خطبہ دینے کے لئے) منبر پر تشریف فرما تھے اور ابھی خطبہ شروع نہیں فرمائے تھے تو (ایسا ہی نسائی نے سنن کبیر میں اس حدیث کے باب کا عنوان ”باب الصلاة قبل الخطبة“ قائم کیا ہے۔12) سلیک نماز پڑھنے بغیر بیٹھ گئے یہ دیکھ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان سے فرمائے: کیا تم دو رکعت نماز پڑھ چکے ہو؟ انہوں نے عرض کیا: جی نہیں! تو حضور نے ارشاد فرمایا: اٹھو اور دو رکعت پڑھ لو۔ اس کی روایت نسائی

[Narrated by Al-Nasa'i in his Sunan Al-Kubra, and he titled a chapter on this hadith: "Chapter on Prayer Before the Sermon."]

Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 1395 (unverified) 70% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

نے سنن کبیر میں کی ہے (اس حدیث سے صاحبین کے اس قول کی تائید ہوتی ہے کہ خطبہ شروع کرنے سے پہلے صلاۃ و کلام جائز ہے، اس لئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت سلیک کو اس وقت نماز پڑھنے کا حکم دیا جبکہ ابھی آپ خطبہ شروع نہیں فرمائے تھے)۔