اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2296
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ جب کبھی نبی
کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بجلی کی گرج اور گرنے والی بجلی کی طرح کڑک سنتے تو یہ دعاء فرماتے:
الٰہی! ہم آپ کے غضب سے پناہ مانگتے ہیں، بعضوں کو بجلی سے ہلاک کئے ہیں ہم کو اپنے
غضب سے (بجلی گرا کر قتل نہ کیجئے اور اس بجلی کو عذاب کا ذریعہ بنا کر ہم کو ہلاک نہ کیجئے اور (اگر آپ
کسی کو بجلی سے ہلاک کرنا چاہتے ہیں تو) عذاب آنے سے پہلے ہم کو عافیت کی موت دیجئے۔
اس کی روایت امام احمد اور ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3450 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.