اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2411
حصین بن وحوح رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ طلحہ بن براء
رضی اللہ عنہ بیمار ہوئے ان کی عیادت کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس تشریف
لے گئے اور فرمایا مجھے ایسا معلوم ہو رہا ہے کہ طلحہ کا انتقال ہو جائے گا جب ان کا انتقال ہو جائے تو
تم (ان کے انتقال کی) مجھے خبر دینا (میں ان کی نماز جنازہ میں شریک ہوں گا) اور ان کی تجہیز و تکفین
میں جلدی کرنا کیونکہ مسلمان کی نعش کو گھر والوں کے سامنے زیادہ دیر تک نہیں رکھنا چاہئے۔
اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3159 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.