Zujajat al-Masabih 2228Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 2604ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ نابالغ کے مال پر زکات فرض نہیں ہے تاوقتیکہ اس پر نماز فرض نہ ہو، (یعنی جب بالغ ہو جائے گا تو نماز کی طرح زکات بھی اس پر فرض ہو جائے گی) اس حدیث کی روایت دارقطنی نے کی ہے۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect