Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2246

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2246Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2624
امیر المؤمنین حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سال گزرنے سے پہلے زکات ادا کرنے کے بارے میں دریافت فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی اجازت دیدی (اس وجہ سے کہ ادائی زکات کی اصل شرط نصاب کا پورا ہونا ہے اور وہ واقع ہو چکی ہے، اس لئے احناف اور اکثر ائمہ کے نزدیک سال گزرنے سے پہلے زکات ادا کر دی جائے تو زکات ادا ہو جاتی ہے (جیسا کہ مرقات اور اشعۃ اللمعات میں مذکور ہے۔12)۔ اس حدیث کی روایت ابوداؤد، ترمذی، ابن ماجہ اور دارمی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1624 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 678 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 1795 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.