Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2266

(اس باب میں ان چیزوں کا بیان ہے جن پر زکات دینا واجب ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(اس باب میں ان چیزوں کا بیان ہے جن پر زکات دینا واجب ہے)

Zujajat al-Masabih 2266Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2661
مغیرہ رحمہ اللہ حضرت ابراہیم نخعی اور حماد رحمہما اللہ سے روایت کرتے ہیں، کہ ان دونوں نے فرمایا ہے کہ جن گائے، بیل سے (کھیتی باڑی یا باربرداری کا) کام لیا جاتا ہو، ان پر زکات نہیں ہے۔ اس کی روایت ابن ابی شیبہ نے کی ہے۔