Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2267

(اس باب میں ان چیزوں کا بیان ہے جن پر زکات دینا واجب ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(اس باب میں ان چیزوں کا بیان ہے جن پر زکات دینا واجب ہے)

Zujajat al-Masabih 2267Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2662
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ جن گائے بیل سے کھیتی باڑی کا کام لیا جاتا ہو، ان پر کچھ بھی زکات نہیں لی جائے گی۔ اس کی روایت دارقطنی نے کی ہے۔
Commentary and footnotes (2)

Note 2

Narrated by Al-Daraqutni.

(2) The statement: “Narrated by Al-Daraqutni.” This is mentioned in ‘Umdat Al-Qari.

Note 2

قوله

(۲) قوله: رواه الدراقطني : كذا في «عمدة القاري».