اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2694
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم روایت فرماتے ہیں کہ اگر مجھے بکرے کے ایک پایہ کی بھی دعوت دی جائے (اس سے ادنیٰ
سے ادنیٰ چیز مراد ہے) تو میں اس کو قبول کروں گا اور اگر میرے پاس بکرے کا ایک دست بھی ہدیۃً
بھیجا جائے تو میں اس کو قبول کرلوں گا۔ اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5178 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2568 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.