Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2360

Chapter on The Virtue of Charity

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Chapter on The Virtue of Charity

Zujajat al-Masabih 2360Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2765
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (عورتوں سے) ارشاد فرمائے: اے مسلمان عورتو! تم میں سے کوئی پڑوسن اپنے پڑوسن کی (حقیر سے حقیر تحفہ پر) حقارت نہ کرے اگرچہ وہ (تحفہ) بکری کا کھر ہی کیوں نہ ہو (خواہ وہ تحفہ دینے والی ہو یا لینے والی ہو)۔ اس حدیث کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 2566 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 1030 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.