اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2919
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے آپ فرماتی ہیں کہ حمزہ
بن عمرو اسلمی رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کہ کیا میں سفر کی حالت
میں روزے رکھ سکتا ہوں۔ اور وہ کثرت سے روزے رکھا کرتے تھے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم نے ان سے فرمایا: چاہو تو تم (سفر کی حالت میں) روزے رکھو اور چاہو تو نہ رکھو۔
اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Qur’an-related source paragraphs
And the words of Allah Almighty: “And fasting is better for you, if only you knew.” (Qur’an 2:184)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1943 (unverified) 96% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 1121a (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement: “If you wish, fast…” Al-Tahawi said: “This shows that the Prophet (ﷺ) permitted fasting while traveling for those who wished to do so and not fasting for those who wished not to. This confirms that fasting Ramadan while traveling is permissible.”
Note 1
(۱) قوله: إن شئت قصم إلخ: قال الطحاوي: فهذا رسول الله ﷺ قد أباح الصوم في السفر لمن شاء ذلك، والفطر لمن شاء ذلك. فثبت بهذا وبما نذكره بعده أن صوم رمضان في السفر جائز.
Note 1
ف: امام طحاوی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر اس شخص کو سفر میں روزہ رکھنے کی اجازت دی ہے جو سفر میں روزہ رکھنا چاہتا ہو تو صدر کی اس حدیث سے اور مابعد کی احادیث سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ سفر کی حالت میں رمضان کے روزے رکھنا مسافر کے لئے جائز ہے۔12