Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2489

(یہ باب مسافر کے روزوں کے بارے میں ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(یہ باب مسافر کے روزوں کے بارے میں ہے)

Zujajat al-Masabih 2489Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2932
عاصم احول رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سفر میں رمضان کے روزے رکھنے کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ (مسافر کے لئے) افضل یہ ہے کہ (رمضان کے) روزہ رکھے۔ اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔