Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2500

Chapter on Making Up Missed Fasts

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Chapter on Making Up Missed Fasts

Zujajat al-Masabih 2500Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2947
قاسم بن محمد رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ کوئی شخص کسی کی جانب سے قضاء روزہ نہ رکھے جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے (سورہ بنی اسرائیل پ 15 ع2 میں) کوئی شخص کسی کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔ اس کو ’’الجوہر النقی‘‘ میں بیان کیا ہے۔