Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2513

(یہ باب نفل روزوں کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(یہ باب نفل روزوں کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 2513Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2961
ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں: اے ابوذر! جب تم مہینہ کے تین دن کے (نفل) روزے رکھنا چاہو تو (ہلالی ماہ کی) تیرہ، چودہ اور پندرھویں (تاریخ) کو روزہ رکھا کرو (ان کو ایام بیض کہتے ہیں)۔ اس کی روایت ترمذی اور نسائی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 761 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 2424 (unverified) 80% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.