اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2965
ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ آپ دوشنبہ کے دن روزہ رکھا کرتے ہیں (اس کا کیا سبب ہے؟)
آپ نے ارشاد فرمایا کہ میں دوشنبہ ہی کو پیدا ہوا ہوں اور مجھ پر دوشنبہ ہی سے وحی نازل ہونا شروع
ہوئی (اسی کے شکرانہ میں میں روزہ رکھا کرتا ہوں)۔ (اس حدیث کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1162b (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.