اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2982
ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ جس کسی (مسلمان) نے اللہ کی راہ میں (یعنی جہاد میں یا حج اور عمرہ
کے دوران میں یا علم دین سیکھنے کے زمانہ میں یا خالصۃً اللہ کی خوشنودی کے لئے۔ جیسا کہ مرقات میں
مذکور ہے۔12) ایک دن بھی روزہ رکھا تو اللہ تعالیٰ اس شخص کے اور دوزخ کے درمیان اتنا فاصلہ
حائل فرما دیتے ہیں جتنا فاصلہ آسمان اور زمین کے درمیان ہے۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1624 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.