Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2553

Chapter of I’tikaf (Religious Seclusion)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Chapter of I’tikaf (Religious Seclusion)

Zujajat al-Masabih 2553Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3018
حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا ہے کہ ہر ایسی مسجد کہ جس میں امام اور مؤذن مقرر ہوں اعتکاف درست ہے۔ اس کی روایت دارقطنی نے کی ہے۔