Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(یہ کتاب علم کے بیان میں ہے)

Hadith 259

(یہ کتاب علم کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

(یہ کتاب علم کے بیان میں ہے)

(یہ کتاب علم کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 259Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 285
علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عنقریب ایک ایسا زمانہ لوگوں پر آنے والا ہے کہ اسلام کا صرف نام رہ جائے گا اور قرآن کا صرف رسم (یعنی قرآن کی تجوید اور درستی الفاظ کی طرف تو توجہ کریں گے لیکن عمل سے دور رہیں گے) ان کی مسجدیں آباد ہوں گی مگر ہدایت اور یاد الٰہی سے خالی ہوں گے، اور ان کے علماء آسمان کے نیچے رہنے والوں میں سب سے بدتر ہوں گے، ان ہی سے فتنے نکلیں گے اور ان ہی میں یہ فتنے لوٹیں گے۔ (اس کی روایت بیہقی نے شعب الایمان میں کی ہے۔)

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu'ab al-Iman]

Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 276 (unverified) 97% confidence

Mishkat (candidate) 276

Confidence and text similarity are not editorial verification.