Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(یہ کتاب علم کے بیان میں ہے)

Hadith 261

(یہ کتاب علم کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

(یہ کتاب علم کے بیان میں ہے)

(یہ کتاب علم کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 261Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 288
ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے کہا کہ مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: علم دین سیکھو اور اسے لوگوں کو سکھلاؤ، فرائض سیکھو اور لوگوں کو سکھلاؤ۔ قرآن پڑھو اور اسے لوگوں کو پڑھاؤ، اس لئے کہ میں وفات پانے والا ہوں اور علم عنقریب اٹھا لیا جائے گا اور فتنے پھوٹ پڑیں گے حتیٰ کہ دو آدمی کسی مسئلہ میں اختلاف کریں گے تو کسی کو بھی (علم کی قلت کی وجہ سے) ایسا نہیں پائیں گے کہ وہ ان میں فیصلہ کر سکے۔ (اس کی روایت دارمی اور دارقطنی نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 244 (unverified) 85% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 279 (unverified) 80% confidence
  • Candidate: Sunan al-Darimi 227 (unverified) 30% confidence

Mishkat (candidate) 244

Confidence and text similarity are not editorial verification.