اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3103
فروہ بن نوفل رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، ان کے والد نے
عرض کیا: رسول اللہ آپ مجھے کوئی وظیفہ بتادیجئے جس کو میں سونے کے لئے بستر پر جاؤں تو پڑھ لیا
کروں تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے سورہ ”قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ“ پڑھ لیا کرو فرمایا۔ اس لئے کہ
اس میں شرک سے بیزاری کا ذکر ہے (اس لئے تم اس کو پڑھ کر سوؤ گے تو شرک سے پاک ہوکر سوؤ
گے اور مرو گے تو توحید پر مرو گے)۔ اس حدیث کی روایت ترمذی ابوداؤد اور دارمی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 5055 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3403 (unverified) 94% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 2161 (unverified) 78% confidence
Mishkat (candidate) 2161
Confidence and text similarity are not editorial verification.