Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

Hadith 2689

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2689Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3174
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ: دعاء عبادت کا مغز اور خلاصہ ہے (اس لئے کہ عبادت کی حقیقت اللہ تعالیٰ کے آگے ذلت اور زاری کا اظہار ہے اور یہ دعاء میں بدرجۂ اتم حاصل ہے اسی لئے دعاء کو عبادت کا مغز قرار دیا گیا ہے)۔ اس حدیث کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3371 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 2230 (unverified) 90% confidence

Mishkat (candidate) 2230

Confidence and text similarity are not editorial verification.